: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،3اپریل(ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج صحافتی آزادی کے عالمی دن کے موقع پر کہا کہ آزاد ، فعال اور متحرک صحافت جمہوریت کے لئے انتہائی اہم ہے۔
اپنے پیغام میں وزیراعظم
نے کہا ہے کہ صحافتی آزادی کا عالمی دن ایک آزاد فعال اور متحرک صحافت کے حق میں ہماری بے لاگ تائید کے اعادہ کا دن ہے۔
مسٹر مودی نے کہا کہ "آج کے عہد میں سوشل میڈیا رابطے کا ایک سرگرم ذریعہ بن کر ابھرا ہے جس سے صحافتی آزادی کو اور بھی تقویت ملی ہے"۔